24/7 ہنگامی ایمرجنسی سروس
شارٹ سرکٹ، پائپ پھٹنے، گیس لیکیج یا فوری تکنیکی فالٹ کی صورت میں قریبی تصدیق شدہ کاریگر کو 60 سے 90 منٹ میں طلب کریں۔
ایمرجنسی فیس: 500 روپے
اہم نوٹ برائے شفافیت:
کام والا صرف اس صورت میں فوری آمد کا وعدہ کرتا ہے جب دستیاب کاریگر آپ کی بکنگ کو قبول کر لے۔ اگر علاقے میں کاریگر مصروف ہو تو ہماری سپورٹ ٹیم آپ کو متبادل انتظام فراہم کرے گی۔
کام والا صرف اس صورت میں فوری آمد کا وعدہ کرتا ہے جب دستیاب کاریگر آپ کی بکنگ کو قبول کر لے۔ اگر علاقے میں کاریگر مصروف ہو تو ہماری سپورٹ ٹیم آپ کو متبادل انتظام فراہم کرے گی۔
فوری ایمرجنسی کیٹیگری منتخب کریں
الیکٹریشن 24/7
وائرنگ، پنکھے، بورڈ، یو پی ایس اور شارٹ سرکٹ کی فوری مرمت۔
پلمبر 24/7
پائپ لیکج، سینیٹری، گیزر اور موٹر کی فوری مرمت و تنصیب۔
اے سی سروس و تنصیب 24/7
اے سی سروس، گیس چارجنگ، تنصیب اور ٹھنڈک نہ کرنے کا حل۔
جنریٹر سروس و مرمت 24/7
گیس و پیٹرول جنریٹر کی ٹیوننگ، آئل چینج اور فالٹ درستگی۔
ایمرجنسی ڈیوٹی پر موجود کاریگر
Muhammad Amjad Jamal
کمپوٹر اینٖ لیپ ٹاپ مرمت
فیصل آباد
تصدیق شدہ کاریگر
ایمرجنسی سروس دستیاب
ایمرجنسی فیس: 500 روپے
اس کاریگر کو ایمرجنسی میں بلائیں
محمد عامر
پلمبر
فیصل آباد
تصدیق شدہ کاریگر
ایمرجنسی سروس دستیاب
ایمرجنسی فیس: 500 روپے
اس کاریگر کو ایمرجنسی میں بلائیں

