تمام گھریلو اور دفتری سروسز
اپنے گھر اور دفتر کے ہر قسم کے کام کے لیے تصدیق شدہ کاریگر تلاش کریں
الیکٹریشن
وائرنگ، پنکھے، بورڈ، یو پی ایس اور شارٹ سرکٹ کی فوری مرمت۔
پلمبر
پائپ لیکج، سینیٹری، گیزر اور موٹر کی فوری مرمت و تنصیب۔
اے سی سروس و تنصیب
اے سی سروس، گیس چارجنگ، تنصیب اور ٹھنڈک نہ کرنے کا حل۔
بڑھئی / کارپینٹر
فرنیچر مرمت، دروازوں کے تالے، کچن کیبنٹس اور لکڑی کا کام۔
پینٹر / رنگ روغن
گھر کی اندرونی و بیرونی دیواروں پر اعلیٰ پینٹ اور ڈسٹیمپر۔
سولر پینل ٹیکنیشن
سولر سسٹم تنصیب، انورٹر سیٹنگ اور بیٹری کنکشن۔
گھریلو آلات کی مرمت
واشنگ مشین، مائیکرو ویو اوون، فریج اور ڈسپنسر کی مرمت۔
صفائی سروسز
پورے گھر کی ڈیپ کلیننگ، صوفہ، قالین اور پانی کی ٹینکی کی دھلائی۔
گھر کی عام دیکھ بھال
ہینڈی مین سروسز، پردے و ایل ای ڈی فٹنگ اور متفرق کام۔
سی سی ٹی وی کیمرے
کیمروں کی وائرنگ، تنصیب، ڈی وی آر سیٹ اپ اور موبائل ویو۔
کیڑے مکوڑے کا خاتمہ
دیمک، لال بیگ، کھٹمل اور مچھروں سے مستقل نجات کی سپرے۔
جنریٹر سروس و مرمت
گیس و پیٹرول جنریٹر کی ٹیوننگ، آئل چینج اور فالٹ درستگی۔
ہوم ٹیوٹر
کمپوٹر اینٖ لیپ ٹاپ مرمت
ونڈو انسٹالیشن ، بیٹری کا مسئلہ ، چارجنگ کا مسئلہ ۔ سوفٹ وئیر انسٹالیشن ، پرنٹر انسٹالیشن
ڈرائیور
ہیلتھ کیئر ورکرز
سیکیورٹی گارڈز
لوڈر / موور

